
OFFICIAL LITERARY WEBSITEFaizan Tasleem
Faizan Tasleem
Faizi
فیضان تسلیم فیضی
Urdu Poet | Faiziنا سمجھ تو ہمیں کہتے ہیں نکما شاعرمگر ارباب ہنر دیکھ کے خوش ہیں سارے
منتخب کلام
مجموعۂ کلام

ABOUT THE POET
میرا تعارف
میرا نام فیضان تسلیم ہے اور فیضیؔ میرا تخلّص ہے۔ ۲۰۲۳ء میں حادثاتی طور پر شعر و شاعری کی دنیا میں قدم رکھا۔ آغاز نعتیہ شاعری سے کیا، پھر مناقب اور غزلیں کہیں۔
شاعری میں میری خصوصی دل چسپی باغیانہ فکر اور بے باک اظہار سے ہے۔ علامہ اقبالؒ میرے روحانی استاد ہیں، جب کہ شعر و سخن میں ایران سے تعلق رکھنے والے استاد علی رضا سے رہنمائی لیتا ہوں۔
شاعر سے رابطہ
کلام پر اپنی رائے دینا چاہیں یا کسی مشاعرے کے سلسلے میں رابطہ کرنا ہو تو مجھے پیغام بھیج دیجیے۔